امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پنجاب میں بہت سے واقعات ہوئے پولیس نہیں پہنچی، پولیس کے پاس پل پل کی خبر تھی ، بہت کچھ نکلے گا‘ اعتزاز احسن

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا کہ 9مئی کے واقعات میں لیڈرز کو پتلی گلی سے نکال رہے ہیں ، کارکنان کا کیا قصور ہیں ، انہیں بھی موقع دیں ،ویڈیوز دیکھیں تو جناح ہائوس کے اندر بہت کم لوگ ہیں۔پنجاب میں بہت سے واقعات ہوئے پولیس نہیں پہنچی، میانوالی میں جہاز جل گیا، پولیس نہیں پہنچی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ جب 9مئی کے واقعات ہوئے آئی جی، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کہاں تھے؟ کہتے ہیں2:37پر زمان پارک سے نکلے، 3:36پر لبرٹی چوک پہنچے، 3:41پر وہاں سے چلے اور 4:56پر جناح ہائوس پہنچ گئے،کہا جارہا ہے کہ 5:51پر بڑا جتھہ آیا، 6:07منٹ پر آگ لگائی گئی، اتنی مانیٹرنگ آپ نے کی، اس میں سے بہت کچھ اور نکلے گا،آئی جی خود جوابدہ ہو گا، ایک چیز واضح ہے ان بلوائیوں کے پاس آتشیں اسلحہ نہیں تھا، رائفل اور پستول چلنے کا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved