امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

کراچی،لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

لاہور( این این آئی) کراچی اورلاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے،8 ماحولیاتی نمونے مثبت نکل آئے جس کی قومی ادارہ صحت کی ریجنل پولیو لیبارٹری نے تصدیق کر دی۔ رواں سال صرف پانچ ماہ میں ملک کے 39 اضلاع میں پولیو کے مثبت ماحولیاتی نمونوں کی تعداد 150 کے قریب جا پہنچی ۔

این آئی ایچ کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقوں کیماڑی اور ملیر میں سیوریج کے پانی میں 3 مقامات پر پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ۔ لاہور ، حیدرآباد اور جیکب آباد کے ایک ایک ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا۔ سکھر شہر کے 2 ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس مثبت آیا ۔لاہور سے ماحولیاتی نمونے14 مئی کو ، جیکب آباد میں 7 مئی اور حیدرآباد سے 8 مئی کو لئے گئے تھے ۔ کراچی اور حیدرآباد سے بھی پانچ نمونے رواں ماہ قومی ادارہ صحت کی لیبارٹری بھجوائے گئے، تمام نمونے مثبت نکلے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved