امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پاکستانی کرنسی کے بعد نوسر بازوں کا کمال، جعلی امریکی ڈالربھی مارکیٹ آگئے

مکوآنہ (این این آئی)پاکستانی کرنسی کے بعد پاکستان نوسر بازوں کاکمال جعلی امریکی ڈالر بھی مارکیٹ آگئے، OLX پر فون خریدنے کے بہانے نوسرباز شہری کو جعلی 1800 ڈالر دیکر فرار ہو گیا‘ منصورآباد پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر دھوکہ دہی کے الزام میں نوسرباز صالح کی تلاش شروع کر دی۔

منصور آباد کے رہائشی یونس نے پولیس کو دی جانیوالی درخواست میں بتایا کہ اس نے اپنے قیمتی موبائل فون کو فروخت کرنے کیلئے او ایل ایکس پر لگایا تو صالح نامی شخص نے فون خریدنے کیلئے اسکو کینال روڈ پر واقع عثمانیہ ہوٹل بلایا اور اس سے 1800 امریکی ڈالر میں فون کا سودا طے ہو گیا تو مذکورہ ملزم اسکو 1800 ڈالر دیکر فون لیکر رفوچکر ہو گیا۔بعدازاں اس نے ڈالر کو تبدیل کروانے کیلئے کرنسی ایکسچینج سے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ مذکورہ ڈالر جعلی نکلے، جس پر پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کر کے نوسرباز کی تلاش شروع کر دی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved