امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پی ایم اے نے ملک کے طبی شعبے کے معیار کو کمزور قرار دے دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکریٹری ڈاکٹر قیصر سجاد نے ملک کے طبی شعبے کے معیار کو کمزور قرار دے دیا ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سابق جنرل سیکریٹری ڈاکٹر قیصر سجاد نے کہا کہ پاکستان کا میڈیکل اسٹینڈرڈ دن بہ دن کمزور ہوتا جا رہا ہے۔

یہ واحد ملک ہے جہاں کوئی پوچھ گچھ یا انکوائری نہیں ہوتی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایڈمیشن کا سسٹم ہوتا ہے اور میرٹ پر امتحان پاس کرنے والے طلبہ کا ایڈمیشن ہو جاتا ہے۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ آخر طلبہ باہر جاتے کیوں ہیں؟ بیرون ملک سے جب طلبہ ڈگری لے کر آتے ہیں تو کسی کو معلوم نہیں ہوتا کہ وہ کس چیز کا ڈاکٹر ہے۔دوسرے ممالک کا مفاد صرف پیسے سے ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved