امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

عالمی تنظیم کا پاکستان سے موبائل سروسز ٹیکسز میں اصلاحات کا مطالبہ

لاہور( این این آئی)موبائل انڈسٹری کی عالمی تنظیم جی ایس ایم اے نے وزارت آئی ٹیم سے ٹیکس اصلاحات کی سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کے فروغ کیلئے ٹیکس اصلاحات ناگزیر ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان میں حکومت 15 فیصد ودہولڈنگ اور 19.5 فیصد جی ایس ٹی کے ساتھ ڈیجیٹل سروسز پر 34.5 فیصد ٹیکسز وصول کررہی ہے۔

موبائل سروسز انڈسٹری کی عالمی تنظیم جی ایس ایم ایسوسی ایشن نے وزارت آئی ٹی سے ٹیکس اصلاحات کی سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کے فروغ کیلئے ٹیکس اصلاحات ناگزیر ہیں۔جی ایس ایم ایسوسی ایشن موبائل نیٹ ورک آپریٹرز کی تنظیم ہے جس کا ہیڈ کوارٹر لندن میں ہے جبکہ اس تنظیم میں 750 مستقل اور 400 سے زائد ایسوسی ایٹ ممبرز ہیں۔

جی ایس ایم اے کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 15 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس سمیت 19.5 فیصد جی ایس ٹی کے ساتھ ڈیجیٹل سروسز پر 34.5 فیصد ٹیکسز عائد ہیں، نئے بجٹ میں ٹیلی کام سیکٹر اور ڈیجیٹل سروسز پر ٹیکسز کی شرح میں کمی لائی جائے۔پاکستان میں سیلز ٹیکس کی یکساں شرح کا اطلاق کیا جائے، ٹیلی کام اور ڈیجیٹل خدمات میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے ٹیکس نظام کو آسان بنایا جائے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved