امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

میں کسی اداکار سے جلتی ہوں نہ ہی یہ سمجھتی ہوں کسی سے میرا مقابلہ ہے،اداکارہ نوال سعید

کراچی (این این آئی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوال سعید نے دوران شو اداکاروں سے جلنے سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔اداکارہ نوال سعید نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور اس دوران مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیے۔مداح نے پوچھا کہ ڈرامہ انڈسٹری میں آپ کس اداکار سے جلتی ہیں؟

نوال سعید نے کہا کہ میں کسی اداکار سے نہیں جلتی اور نہ ہی یہ سمجھتی ہوں کہ کسی سے میرا مقابلہ ہے لیکن مجھے جن کا کام پسند ہے اور میں چاہتی ہوں کہ ان جیسے اداکاری کروں ان میں یمنیٰ زیدی اور سجل علی شامل ہیں۔واضح رہے کہ نوال سعید اس سے قبل کرکٹر کے میسجز بھیجنے سے متعلق بیان پر شہ سرخیوں میں رہی تھیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ضروری نہیں کہ میسجز بھیجنے والا کرکٹر غیر شادی شدہ ہو، کرکٹرز کو ایسے میسجز نہیں کرنے چاہئیں کیونکہ لوگ انہیں آئیڈلائیز کرتے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved