امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

گلگت بلتستان میں گرمی کے باعث گلیشیر پگھلنے سے سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

گلگت بلتستان (این این آئی)گلگت بلتستان میں درجہ حرارت بڑھنے کے باعث رواں ہفتے گلیشیر پگلنے سے سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابقگلگت بلتستان میں درجہ حرارت بڑھنے کے باعث رواں ہفتے گلیشیر پگلنے سے سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے،اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے مقامی حکام کو متنبہ کیا کہ گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ میں 23 سے27مئی کے درمیان دن کے وقت درجہ حرارت چار سے 6ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے،

جو معمول سے زیادہ ہے۔محکمہ موسمیات نے خطے میں رواں ہفتے ممکنہ گلیشیل لیک آئوٹ برسٹ فلڈ کے واقعات اور سیلاب سے خبردار کیا ہے۔گلوف اور فلڈ سیلاب سے گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے ضلع چترال کے برف سے ڈھکے ہوئے اور برفانی علاقے متاثر ہونے کا امکان ہے۔مقامی حکام نے گلیشیرز کے قریب رہنے والے لوگوں کو خبر دار کیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں، سیاحوں کو بھی بارش کے دوران محتاط رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved