امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

غریبوں پر خرچ کرنے سے دولت کبھی کم نہیں ہوتی، حمیرا ارشد

لاہور( این این آئی) گلوکارہ حمیرا ارشد نے کہا ہے کہ خدا کی ذات کی طرف سے دئیے گئے مال میںسے خرچ کرنا بہت بڑی نیکی ہے ،اگر صاحب ثروت تمام لوگ اپنی دولت کا کچھ حصہ مستقل بنیادوں پر مستحق طبقات کے لئے مختص کر دیں تو شاید کوئی بھی غریب نہ رہے ۔

ایک انٹر ویو میں حمیرا ارشد نے کہا کہ خدا کے فضل سے ملنے والی دولت میں سے غریبوں پر خرچ کرنے سے یہ کم نہیں ہوتی بلکہ اس میں اضافہ ہوتا ہے ۔ جو لوگ رب کائنات کی راہ پر خرچ کرتے ہیں انہیں ایسی ایسی جگہوں سے رزق ملتا ہے جس کا انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ غریبوں کی مدد کے ساتھ ساتھ اپنے عزیز و اقارب اور دوستوں کیلئے دستر خوان بھی سجانا چاہیے ۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved