امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

میچ کافی اچھا رہا لیکن بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، شاہین آفریدی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میچ کافی اچھا رہا تاہم بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے، کوشش کروں گا کہ اپنی کارکردگی کو مزید بہتر کروں۔ شاہین آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھی بات یہ ہے کہ جب ضرورت ہوتی ہے تب پرفارمنس ہوجاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو زیادہ سے زیادہ میچز جتوانے کی کوشش کرتا ہوں، جب آپ پارٹنرشپ سے بولنگ کرتے ہیں تو اور اچھی بولنگ ہوتی ہے۔شاہین آفریدی نے کہا کہ آخری دو میچز میں پاکستان کی بیٹنگ سے کافی مزہ آیا، آج کل کرکٹ میں زیادہ اٹیک کرکے ہی حریف پر دباو ڈال سکتے ہیں۔انہوںنے کہا کہ انگلینڈ سے قبل یہ سیریز کافی اچھی تھی۔شاہین نے کہا کہ کوشش ہوتی ہے جب گیند ہاتھ میں ہو تو اپنا بہترین کھیل دوں، جہاں بھی ہم کھیلتے ہیں، سپورٹرز موجود ہوتے ہیں جس سے حوصلہ بڑھتا ہے۔فاسٹ بولر نے کہا کہ ٹیم کو جتنی زیادہ سپورٹ ملے گی، ٹیم کی پرفارمنس اتنی بہتر ہوگی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved