امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

شادی کرنے کیلئے بے تاب ہوں، سوناکشی سنہا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا ہے کہ میں شادی کرنے کیلئے بے تاب ہوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہاء نے کپل شرما کے شو میں شرکت کی ،اس موقع پر شادی کے سوال پر انہوں نے کپل سے کہا کہ آپ جلے پر نمک چھڑک رہے ہیں،

آپ جانتے ہیں کہ میں شادی کرنے کیلئے بہت بے تاب ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہیرامنڈی کی شوٹنگ ختم ہوگئی اور وہ ریلیز ہوکر کامیاب بھی ہوگئی لیکن میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی۔سوناکشی سنہا نے کہا کہ شرمین سیگل کی بھی شادی ہوگئی ہے اس موقع پر ان کے ساتھ منیشا کوئرالہ نے کہا کہ ریچا چڈھا کی بھی شادی ہوگئی ہے اور وہ حاملہ بھی ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved