امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں محمد نورالحسن کی انٹری ہوگئی

ترکیہ(این این آئی) اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں پاکستانی سینیئر اداکار محمد نورالحسن کا کردار سامنے آگیا۔اسلامی فتوحات کی تاریخ پر مبنی ویب سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ منصوبہ ہے، یہ سیریز پاکستان کی انصاری فلمز اور ترکیہ کی ایکلی فلمز کی مشترکہ پروڈکشن میں بنائی گئی ہے۔ترکیہ میں چند ماہ قبل سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ نشر ہونا شروع ہوئی تھی جبکہ اب رواں ماہ 6 مئی سے پاکستان میں بھی اردو زبان میں اس سیریز کی نشریات کا آغاز ہوچکا ہے۔

پاکستانی شائقین سیریز کے لیے کافی پْرجوش تھے لیکن اْن کی خوشی میں اضافہ اْس وقت ہوا جب اْنہوں نے پاکستان کے سینیئر اداکار محمد نورالحسن کو سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ کی شوٹنگ کے سیٹ پر دیکھا۔محمد نورالحسن نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر چند ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کی تھیں جوکہ ‘صلاح الدین ایوبی’ کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر بنائی گئیں۔اداکار نے اپنی پوسٹ میں یہ واضح نہیں کیا تھا کہ وہ سیریز ‘صلاح الدین ایوبی’ میں کونسا کردار ادا کریں گے لیکن اب اْن کا کردار سامنے آگیا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved