امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا

لاہور (این این آئی) پاکستانی اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا۔شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ زرنش خان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی اور میزبان نے ان کی خوبصورتی اور جاذبیت سے متعلق راز جاننے کی کوشش کی۔

زرنش خان نے بتایا کہ جلد کو ترو تازہ رکھنے کیلئے وہ لیموں اور چینی سے سکرب کرتی ہیں اگر چینی کی جگہ شہد شامل کرلیا جائے تو اور بھی بہتر ہے، اس کے علاوہ جلد پر کیسٹر آئل بھی لگانا چاہیے۔بالوں کی خوبصورتی اور نشوونما کے حوالے سے اداکارہ نے بتایا کہ دہی اور انڈے کے پیسٹ کے فوائد سے تو سب ہی واقف ہیں اس لیے کسی چیز کو اتنا مت سوچیں یہ چیزیں گھر میں ہی موجود ہوتی ہیں ان سے فائدہ اٹھائیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved