امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

کویتی ہوائی جہاز میں سوار خواتین مسافرآپس میں لڑ پڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ

کویت سٹی(این این آئی)تھائی لینڈ سے کویت جاتے ہوئے کویت ائیر ویز کی پرواز میں دو خواتین مسافروں کے جھگڑے کیبعد کپتان کوطیاریکو بنکاک ائیرپورٹ واپس اترنا پڑا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فضائی کمپنی نے ایکس پلیٹ فارم پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں بتایا کہ یہ واقعہ پروازکے یو فور ون فور میں پیش آیا۔

خواتین مسافروں کے لڑائی جھگڑے کی وجہ سے دیگر مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جس پر جہاز کے عملے کو پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔کمپنی نے مزید کہا کہ پھر پائلٹ نے سکیورٹی کے طریقہ کار کی تعمیل میں ہوائی اڈے پر واپس آنے کا فیصلہ کیا۔کویت ایئرویز نے کہا کہ وہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سختی سے تمام قانونی اقدامات کرے گی۔ کمپنی نے تمام مسافروں پر سفری ضوابط کی پابندی پر زور دیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved