امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پاکستان میں پیٹ اور جگر کے امراض میں مبتلا افراد میں اضافہ

مکوآنہ (این این آئی)پاکستان کے بڑے ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں آنیوالے 60 سے 70 فیصد مریضوں کے پیٹ اور جگر کے امراض میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ماہرین کی جانب سے کراچی میں ہونے والی میڈیکل کانفرنس میں کیا گیا، اس کانفرنس میں جناح ہسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کو بھی خراج تحسین پیش کیا گیا۔

ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد رسول نے کہا کہ جناح ہسپتال کے نئے میڈیکل کمپلیکس میں گیسٹرو اینٹرولوجی کا جدید وارڈ قائم کیا جارہا ہے۔اس کے لیے طبی ماہرین کی اسامیاں اگلے چند ہفتوں میں مشتہر کر دی جائیں گی، ملک کو پیٹ و جگر کے ہزاروں ماہرین کی ضرورت ہے۔ڈاکٹر شاہد رسول نے مزید کہا کہ جناح ہسپتال میں گیسٹرو اینٹرولوجی وارڈ ڈاکٹر سیمی جمالی نے ہی قائم کیا تھا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved