امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

شارجہ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

شارجہ(این این آئی)شارجہ پٹرولیم کونسل نے اعلان کیا ہے کہ شارجہ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ اماراتی خبر ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ ان نئے ذخائر کی دریافت الحدیبہ گیس فیلڈ کے نزدیک السجا انڈسٹریل ایریا شارجہ میں ہوئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئے دریافت ہونے والے گیس کے ذخائر میں معاشی اعتبار سے پائیداری برقرار رکھ سکنے والی مقدار موجود ہے۔

ان نئے ذخائر کی دریافت شارجہ نینشل آئل کارپوریشن کی کوششوں سے ممکن ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں پچھلے چند ماہ سے کھدائی کا کام چل رہا تھا۔اگلے چند دنوں میں اس سلسلے میں آزمائشی طور پر گیس نکالنے کی کوشش شروع ہوجائے گی۔ تاکہ اندازہ ہو سکے کہ ان ذخائر میں مجموعی طور پر گیس کے کتنے ذخائر موجود ہیں اور ان کو ڈویلپ کرنے میں کتنی مدت اور صلاحیت درکار ہوگی۔الحدیبہ گیس فیلڈ امارات میں اس وقت گیس کے پانچویں بڑے ذخائر کی جگہ ہے۔ جو السجا، خیف، مھہانی اور معائد کے بعد پانچواں ساحلی گیس فیلڈ بن گیا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved