امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

مریم نواز فری وائی فائی سروس 50سے بڑھا کر 100پوائنٹس پر ایکٹو کر دی گئی

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس کو 50سے بڑھا کر 100پوائنٹس پر ایکٹو کر دیا گیا۔مریم نواز شریف کی ہدایت پر سیف سٹی سینٹر نے شہر لاہور میں وائی فائی سروس فری کر دی،ایمرجنسی کی صورت میں شہریوں کی سہولت کیلئے فری وائی فائی فراہم کر رہے ہیں۔شہری کسی بھی ایمرجنسی میں CM Maryam Nawaz Free Wi-Fi کے ذریعے پولیس اور اپنے پیاروں سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

شہری فری وائے فائی سروس سے ویمن سیفٹی ایپ، پنجاب پولیس ایپ و واٹس ایپ استعمال کر سکتے ہیں۔شہر بھر میں نصب ہر فری وائے فائی ڈیوائس کی رینج 300 فٹ کے ریڈیس تک ہے۔ترجمان سیف سٹیز کے مطابق وزیراعلی مریم نوازفری وائے فائی سروس صرف ایمرجنسی میں استعمال کے لئے ہے، وائے فائی کے ذریعے مختلف ایپلی کیشن کو ڈائون لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے، وائے فائی کو ٹیکسی رائیڈ بک کرانے کے لئے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے ، وائے فائی ایمرجنسی سروس ویڈیو سٹریمنگ یا انٹرٹینمنٹ کیلئے نہیں ہے،فری وائے فائی سروس فیس بک، یوٹیوب، ٹک ٹاک و دیگر انٹرٹینمنٹ ایپس کے لئے بھی نہیں ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved