امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑی جگہ نہ بنا سکے

سڈنی (این این آئی)کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، اہم کھلاڑی اسکواڈ میں شامل نہ ہوسکے، آل راؤنڈر مچل مارش کو آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا۔تفصیلات کے مطاب جون سے شروع ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کے لیے آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔

کینگروز نے اپنے 15 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کا اعلان کیا، فائنل اسکواڈ میں آل راؤنڈر مارکس اسٹوئنس، ٹم ڈیوڈ، اور کیمرون گرین کے ساتھ گلین میکسویل شامل ہیں۔مچل مارش بطور کپتان ٹیم کی قیادت کریں گے۔تجربہ کار بلے باز اسٹیو اسمتھ، جیک فریزر-میک گرگ، فاسٹ باؤلر جیسن بیرنڈورف اور آل راؤنڈر میٹ شارٹ جیسے بڑے نام اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔آسٹریلین اسکواڈ میں مچل مارش، ایشٹن ایگر، پیٹ کمنز، ٹم ڈیوڈ، نیتھن ایلس، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلیس، گلین میکسویل، مچل اسٹارک، مارکس اسٹونیس، میتھیو ویڈ، ڈیوڈ وارنر، ایڈم زمپا شامل ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved