بہاولنگر(این این آئی) محکمہ موسمیات نے مئی کے پہلے ہفتہ میں گرمی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ حالیہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث جس طرح سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا گیا تھا اب اسی طرح موسم گرما میں گرمی کی شدت بڑھے گی بعض اضلاع میں سن سٹروک کے امکانات کو بھی ظاہر کیا گیا ہے۔
