امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

سعودی عرب میں عحیب انداز، خفیہ گودام کا دروازہ ریفریجریٹر کو بنا لیا گیا

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں چھپ کر رہنے والے متعدد افراد پکڑے گئے۔ ان افراد نے چھپنے کے لیے عجیب طریقہ اپنا رکھا تھا۔ یہ لوگ ایک گودام میں چھپ کر رہ رہے تھے۔ گودام کا راستہ خفیہ رکھنے کے لیے ان افراد نے حیران کن طریقہ اختیار کیا۔ گھر میں رکھے گئے ریفریجریٹر کو انہوں نے گودام کا دروازہ بنا رکھا تھا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق کے روز کمرشل کنسیلمنٹ کے انسداد کے قومی پروگرام نے اعلان کیا کہ اس کی ٹیموں نے ریاض کے علاقے میں اپنے باقاعدہ چکروں کے دوران قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کو پکڑ لیا ہے۔پروگرام کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر شائع کردہ ایک ویڈیو کلپ میں ریفریجریٹر کا وہ ٹھکانا اور دروازہ دکھایا گیا جس کے ذریعے سے کارکن گودام میں داخل ہوتے تھے۔ ادارے نے چھپنے والے ان افراد کو پکڑ کر مجاز حکام کے حوالے کر دیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved