امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی

اسلام آباد (این این آئی)وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی،حج فلائٹ آپریشن نو مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا، ملک بھر کے آٹھ ائیرپورٹس پر حج آپریشن ہوگا۔ سرکاری حج سکیم کے تحت 69 ہزار 5 سو عازمین حج حجاز مقدس جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق حج 2024 کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں،

وزارت مذہبی امور نے حج آپریشن کے انتظامات کو حتمی شکل دیدی ہے حج فلائیٹ آپریشن 9 مئی سے ملک بھر میں شروع ہوگا جو 9 جون تک بغیر کسی تعطل کے جاری رہے گا۔ اسلام آباد،لاہور،کراچی،ملتان ائیرپورٹس کے علاوہ سکھر،سیالکوٹ رحیم یار خان ائیر پورٹس پر آپریشن ہوگا۔پشاور کے عازمین اسلام آبادائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے۔

وزارت مذہبی امور کے مطابق فیصل آباد کے عازمین لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب جائیں گے،کراچی ائیرپورٹ پر پہلی بار روڈ ٹو مکہ سروس شروع ہوگی ،اسلام آباد ائیرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ سروس شروع ہوگی روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت جانے والے عازمین کی امیگریشن پاکستان میں ہوگی۔چار ائیرلائنز حج فلائٹ آپریشن میں حصہ لیں گی سعودی ائیر لائین،پی آئی اے،سیرین،ائیربلیو حج فلائیٹ آپریشنز میں شامل ہیں عازمین حج کی ویکسینشن کا عمل 30 اپریل سے 10 حاجی کیمپس پر شروع ہوگی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved