امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

سانگلہ ہل5ماہ پہلے پیدل حج کیلئے روانہ ہونے والا شاہ جہان سرزمین حجاز مقدس پہنچ گیا

ننکانہ صاحب(این این آئی)ضلع ننکانہ کی تحصیل سانگلہ ہل کے محلہ احمد آباد کا رہائشی محمد شاہ جہاں ولد غلام قادر پاکستانی پرچم کے ہمراہ پیدل سفر کرتے ہوئے ایران، عرا ق کے بعد حجاز مقدس کی سر زمین پرپہنچ گیا، جہاں پر سعودی حکام کی طرف سے وطن عزیز کے پرچم کے بغیر آگے بڑھنے اور حج کے اخراجات ادا کرنے کی پیشکش کی مگر شاہ جہاں نے پرچم کے بغیر آگے بڑھنے سے انکار کردیا،

جسکے بعد اس کو شدید سفری دشواری کا سامنا ہے حجاز مقدس سفر حج پر پیدل سفر کرنے والے محمد شاہ جہاں نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے بذریعہ درخواست اپیل کی ہے کہ حکومت پاکستان اپنے سفیر کو ہدایت کرے کے وہ سعودی حکام کو حج فیس ادا کرے اور ان کو پاکستانی پرچم لیکر بیت اللہ اور حرم رسول کریم میں لیجانے اور مناسک حج ادا کرنے کی اجازت لیکر دے محمد شاہ جہاں کا کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کو شروعات سفر سے لیکر آج تک تمام جملہ اخراجات اس نے خود سے ادا کیے ہیں مگر اب مخدوش مالی صورت حال کی بناء￿ پر وہ حکومت پاکستان سے امداد کا ملتمس ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved