امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

کرینہ، تبو، کریتی کی فلم ’’کریو‘‘ باکس آفس پر مستحکم

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور، تبو اور کریتی سین کی فلم ’کریو‘ باکس آفس پر آہستہ آہستہ پیسے کمانے میں مصروف ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس فلم کے ڈائریکٹر راجیش اے کرشنن ہیں اور یہ فلم 29 مارچ کو ریلیز ہوئی تھی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق فلم نے پہلے دن جمعے کو بھارت میں 10 کروڑ 28 لاکھ بھارتی روپے کا بزنس کیا تھا جبکہ دوسرے دن فلم 9.6 کروڑ روپے کما سکی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کے بزنس میں پیر سے کمی کا سلسلہ شروع ہوا جو دوبارہ بڑھنے کی طرف نہ آ سکا اور فلم نے مجموعی طور پر 6 دنوں میں 40 کروڑ 70 لاکھ بھارت روپے کما لیے ہیں۔فلم ’کریو‘ کی کہانی 3 سہیلیوں کے گرد گھومتی ہے جو کوہ نور نامی ایئر لائنز کے لیے کیبن کریو ممبرز کے طور پر کام کرتی ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved