امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلی گئی

ڈھاکہ (این این آئی)آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم چوتھے سے پانچویں نمبر پر چلی گئی۔بنگلادیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 192 رنز سے شکست دینے کے بعد سری لنکا کی ٹیم چھٹے سے چوتھے نمبر پر پہنچ گئی جبکہ بنگلادیش کی ٹیم سیریز ہارنے کے بعد چھٹے سے 8 ویں نمبر پر چلی گئی۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت پہلے جبکہ آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر ہے۔ویسٹ انڈیز کا چھٹا اور جنوبی افریقا کا 7 واں نمبر ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved