امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

لائبہ خان نے ہمسفر میں پائی جانے والی خصوصیات بتا دیں

لاہور (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ لائبہ خان نے ہمسفر میں پائی جانے والی خصوصیات بتا دیں۔ایک انٹرویو کے دوران لائبہ خان نے جہاں مختلف موضوعات پر گفتگو کی وہیں انہوں نے اپنے ’مجازی خدا‘ میں پائی جانے والی خصوصیات بارے بھی کھل کر اظہار خیال کیا۔

پروگرام کے دوران ایک سوال کے جواب میں لائبہ خان نے کہا کہ خواہش ہے میری جس سے بھی شادی ہو وہ ایک اچھا انسان اور اس کا دل صاف ہو، وہ دوسروں کے احساس کو جاننے کا فن رکھتا ہو۔میزبان نے سوال کیا کہ لڑکا ظاہری طور پر کیسا ہونا چاہئے؟ جس کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس شخص کی فٹنس اچھی ہو، موٹا پتلا نہیں مگر دیکھنے میں جاذب نظر ہو۔واضح رہے کہ لائبہ خان نے اداکاری کی دنیا میں ڈرامہ سیریل ’’دو بول‘‘ سے قدم رکھا، انہوں نے کم وقت میں’’حسینہ‘‘،’’انتقام‘‘،’’زندگی ایک پہیلی‘‘ اور’’بے لگام‘‘ جیسے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا کر ناظرین کی توجہ حاصل کی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved