امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

سعودی بندرگاہ سے 10 لاکھ کیپٹاگون گولیوں کی سمگلنگ ناکام

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ضبا بندرگاہ پر زکو، ٹیکس اور کسٹمز اتھارٹی نے 10 لاکھ ایک ہزار 131 کیپٹاگون گولیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ یہ گولیاں سعودی عرب آنے والے ٹرکوں میں سے ایک میں چھپائی گئی تھیں۔ عرب ٹی وی کو اتھارٹی نے بتایا کہ جب بندرگاہ سے آنے والے ٹرکوں میں سے ایک کا معائنہ کیا گیا تو گولیوں کی یہ مقدار خربوزے کے ایک کھیپ کے اندر چھپائی گئی۔

گولیوں کو خربوزوں کے اندر ان کے بیچوں کی جگہ چھپایا گیا اور پھر ان ان خربوزوں کو شاپرز میں لپیٹ دیا گیا تھا۔اتھارٹی نے اطلاع دی کہ ضبطی کے عمل کو مکمل کرنے کے بعد ریاست کے کے اندر ضبط شدہ اشیا کے وصول کنندگان کی گرفتاری کو یقینی بنانے کے لیے نارکوٹکس کنٹرول کے جنرل ڈائریکٹوریٹ کے ساتھ کوآرڈینیشن بنایا گیا تھا۔ اس کے بعد ان افراد کو بھی ملک کے اندر ہی گرفتار کرلیا گیا۔ اتھارٹی نے کہا کہ وہ مملکت کی درآمدات اور برآمدات پر کسٹم کنٹرول کو سخت کرنے کے لیے جاری رکھے ہوئے ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved