امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پاکستانی مدرسے نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا

راجن پور (این این آئی)پاکستانی مدرسے نے 10 لاکھ حافظ قرآن بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔پاکستان میں ایک مدرسہ وفاق المدارس نے دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زیادہ حافظ قرآن تیار کرکے ایک قابل ذکر کارنامہ انجام دیا ہے۔ وفاق المدارس کی جانب سے 1982 میں امتحان کے آغاز کے بعد سے اب تک 10 لاکھ طلباء￿ نے کامیابی کے ساتھ قرآن پاک کا حفظ مکمل کیا ہے۔صرف 2019 میں 78,000 سے زائد طلبہ حافظ قرآن بنے،

جن میں 14,000 طالبات بھی شامل تھیں۔ مدرسہ میں چار سال سے کم عمر کے بچوں کو داخلہ دیا جاتا ہے، اور وہ صرف دو یا اڑھائی سال میں قرآن پاک کا حفظ مکمل کر لیتے ہیں۔ وفاق المدارس کے نمائندے قاری حفیظ جالندھری نے پاکستان میں سالانہ تیار ہونے والے حافظ قرآن کی تعداد کا سعودی عرب سے موازنہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ عربی پاکستان کی قومی زبان نہیں ہے لیکن سعودی عرب کے مقابلے میں پاکستان کے زیادہ بچے قرآن حفظ کر رہے ہیں۔ انہوں نے روشنی ڈالی کہ سعودی عرب ہر سال صرف پانچ ہزار حافظ قرآن تیار کرتا ہے-

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved