امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

وزیرِاعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی

اسلام آباد (این این آئی)صدرِمملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی۔وزیرِاعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد سی سی آئی کی تشکیلِ نو کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔مشترکہ مفادات کونسل کی تاریخ میں پہلی بار وزیرِ خزانہ کی جگہ وزیرِ خارجہ شامل کیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 8 رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیرِ اعظم شہبازشریف ہوں گے۔وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار بطور رکن مشترکہ مفادات کونسل میں شامل ہیں۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف، وزیرِ سیفران امیر مقام بھی سی سی آئی میں شامل ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل 21 مارچ 2024ء سے وجود میں آئی ہے۔مشترکہ مفادات کونسل فیصلہ سازی کا ملک کا سب سے بڑا فورم ہے۔قدرتی وسائل کی تقسیم سمیت وہ معاملات جن پر وفاق اور صوبوں میں اختلاف ہو ان پر مشترکہ مفادات کونسل فیصلے کرتی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved