امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

لوگوں کو کھانا اور کپڑے نہ دیں انہیں تعلیم دیں، بشریٰ انصاری

کراچی (این این آئی)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے صاحب استطاعت افراد کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مچھلی نہ کھلائیں بلکہ مچھلی کا شکار کرنا سکھائیں۔اداکارہ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کے پاس زیادہ پیسہ ہے تو آپ کہیں انویسٹ کریں، پراپرٹی لیں اور اپنے بچوں پر خرچ کریں۔

انہوں نے کہا کہ اگر آپ کے پاس اس سے بھی زیادہ پیسہ ہے تو آپ کسی کو جوتے کپڑے لے کر نہ دیں بلکہ ان کو تعلیم فراہم کریں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں خود طالب علم اڈاپ کرتی ہوں اور جتنا ہوسکے ان کی تعلیم کا خرچہ اٹھاتی ہوں کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ تعلیم سے ان کے ہاتھ چلیں گے تو وہ چار دیے اور جلائیں گے لہٰذا میرا ماننا ہے کہ مچھلی نہ کھلائیں بلکہ مچھلی پکڑنا سکھائیں اور ہنر مند بنائیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved