امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

عراق میں شدید بارشوں سے سڑکیں زیرآب

بغداد(این این آئی)عراق کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں بغداد سمیت بیشتر عراقی گورنریاں پانی میں ڈوب گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہریوں نے بتایا کہ بارش کا پانی گھروں، دکانوں اور کمپنیوں کے دفاتر میں داخل ہو گیا جس کے بعد میونسپل کے عملے کے الرٹ کردیا گیا۔بارش کا پانی بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے لانجز میں بھی داخل ہوا،

جہاں ٹریول لانجز میں پانی داخل ہونے کی ویڈیو بھی سامنےآئی ہے جب کہ سروس ورکرز نے پانی نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔متعدد گورنریوں میں سرکاری اوقات کار کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا، جبکہ دیگر شہروں میں اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ذی قار، دیالہ، مثنی، الانبار، صلاح الدین، وسط اور دیوانیہ کے گورنروں نے آج سرکاری اسکولوں میں تدریسی عمل معطل کرنے کا اعلان کیا۔ اور بابل گورنری کی انتظامیہ نے آج پیر کو گورنری میں سرکاری اسکولوں کے اوقات میں تعطیل کا اعلان کیا۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved