امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

انتخابات 2024،پاکستانی رہنمائوں کو امیدوار، پارٹیاں رجسٹرڈ کرانے کا موقع نہیں ملا، ڈونلڈ لو

واشنگٹن (این این آئی)جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ امریکا ڈونلڈ لو ایوان کی خارجہ امور سے متعلق ذیلی کمیٹی میں اپنا تحریری بیان ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں جمع کرادیا ہے۔ڈونلڈ لو کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں جمع کرائے گئے بیان میں کہا گیا کہ عام انتخابات سے پہلے ہی پرتشدد واقعات سامنے آئے،

پولیس، سیاستدانوں اور سیاسی اجتماعات پر دہشت گردحملے کیے گئے، رپورٹرز خاص طور پر خواتین کو سیاسی پارٹیوں کے حامیوں نے ہراساں کیا۔امریکی عہدیدار نے کہا کہ کئی سیاسی رہنما اپنے مخصوص امیدوار اور پارٹیاں رجسٹرڈ نہ کراسکے، الیکشن نگرانی کی تنظیم نے بتایا کہ انہیں پولنگ اسٹیشنز تک رسائی سے روکا گیا، ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود الیکشن کیدن انٹرنیٹ سروس بند کی گئی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved