امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
eid ul fitr

عید الفطر کی ممکنہ تاریخ کی خبر میں صداقت نہیں ہے، میٹ آفس

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے عید الفطر 2024 کی ممکنہ تاریخ کی خبروں پر وضاحت دیدی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری وضاحت میں کہاگیا ہے کہ سوشل میڈیا پر عیدالفطرکی ممکنہ تاریخ کی خبرمیں صداقت نہیں ہے، ہماری جانب سے کوئی پیشگوئی یا اعلان نہیں کیا گیا،

عید کے چاندکا اعلان رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا جائے گا۔واضح رہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات کی جانب سے ملک بھرمیں 11 اپریل کو عیدالفطرمنائے جانے کاامکان ظاہر کیا گیا تھا،تاہم میٹ کی آفس کی جانب سے کسی اعلان یا پیشگوئی کی خبروں کو مسترد کردیا گیا ہے۔عید اگر 11 اپریل کوہوتی ہے توپاکستانی اس سال رمضان کے مقدس مہینے میں 30 روزے رکھ پائیں گے،واضح رہے کہ ملک بھرمیں ماہ صیام کا آغاز 12 مارچ کو ہوا تھا اورشوال کا چاند 10 یا 11 اپریل کو نظر آنے کا امکان ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved