امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پاکستان اور چین کا معاشی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اور چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ کی ملاقات میں معاشی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔منگل کووزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق چینی سفیر نے وزیر خزانہ کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔اس موقع پر چینی سفیر نے کہاکہ پاک چین معاشی تعلقات کی مزید مضبوطی کیلئے پراعتماد ہوں۔

وفاقی وزیر خزانہ نے کہاکہ مختلف شعبوں میں سپورٹ کیلئے چینی قیادت کے مشکور ہیں، سیف ڈپازٹ رول اوور کرنے پر چین کے خصوصی طور پر شکر گزار ہیں۔محمد اورنگزیب نے کہاکہ رول اوور اور کمرشل قرض سے پاکستان کی معیشت میں استحکام آیا، پاکستان کی ترقی اور معاشی بحالی کے لئے سی پیک بہت اہم ہے۔اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور چین نے صنعتی زون، زراعت، معدنیات اور قابل تجدید توانائی شعبے میں تعاون پر اتفاق کیا۔ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان معاشی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق سی پیک کے اگلے مرحلے میں موجودہ سی پیک منصوبوں پر توجہ مرکوز ہوگی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved