امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

سحری اور افطار کے دوران تلے ہوئے کھانوں سے پرہیز کریں،طبی ماہرین

مکوآنہ (این این آئی)طبی ماہرین نے روزہ داروں کو سحری اور افطار کے دوران تلے ہوئے کھانوں سے پرہیز کرنے کا مشدرہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین نے روزہ داروں کو ہدایت کی ہے کہ سحری اور افطار کے دوران تیل میں تلے ہوے کھانوں سے پرہیز کریں، خاص طور پر وہ لوگ جو بلڈ پریشر اور دل کے امراض میں مبتلا ہیں۔

اسی حوالے سے نامور طبی ماہر ڈاکٹر ڈیارام نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افطار کرتے وقت تیز ٹھنڈا شربت نہیں پینا چاہیے کیونکہ ایسا کرنے سے گلا خراب ہو جاتا ہے اور پھر بخار ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افطاری سادہ ہونی چاہیے اور کھانے میں سبزیوں کا استعمال کیا جانا چاہیے جب کہ ضرورت کے مطابق صرف گوشت کھانا چاہیے کیونکہ تیل میں تیار شدہ چیزوں کا استعمال بہت سی بیماریوں کا باعث بنتا ہے، 14 سے 15 گھنٹے کے روزے میں پیاس کی شدت کو کم کرنے کے لیے دودھ اور گھر کے بنے ہوئے شربت کا استعمال بہتر ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved