امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

یورپی یونین کا مصر کو 8 ارب ڈالرکا امدادی پیکج دینے کا عندیہ

برسلز(این این آئی)یورپی یونین بڑے افریقی عرب ملک مصر کو 8 ارب ڈالر سے زائد کا امدادی پیکج دینے کی تیاری کر رہی ہے تاکہ مصری معیشت کو غزہ میں اسرائیلی جنگ اور سوڈان میں جاری تصادم کے دوران سنبھالا دیا جا سکے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے حوالے سے یورپی یونین کو خدشہ ہے جہ دونوں طرف سے جنگی اثرات مصری معیشت کے بحران کو بڑھانے کا باعث بن سکتے ہیں تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ یہ پیکج پناہ گزینوں کی دیکھ بھال کی ضرورتوں کے لیے بھی ہے یا نہیں۔

یورپی کمیشن کی صدر ارسلا دیر لیین اس سلسلے میںمصری دورے پر پہنچنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یونان، اٹلی اور بیلجئیم کے وزرائے اعظم اس سلسلے میں امدادی پیکج کو حتمی شکل دیں گے اور ایک باجابطہ معاہدے کے تحت یہ خطیر رقم مصر کو فراہم کی جائے گی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved