امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

رمضا ن المبارک میں عبادات کے ساتھ پسے ہوئے طبقات کا بھی سوچنا ہوگا، ریشم

لاہور( این این آئی)نامور اداکار ہ ریشم نے کہا ہے کہ رمضان المبارک برکتیں اور سعادتیں سمیٹنے کا مہینہ ہے ، ہمیں بطور مسلمان عبادات کے ساتھ ساتھ پسے ہوئے طبقات کا بھی سوچنا ہوگا ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ معاشی حالات کی وجہ سے سفید پوش طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہے ،

یہ وہ طبقہ ہے جو بھوکا تو رہ لیتا ہے لیکن کسی کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلاتا ، میری لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ اپنے اردگرد ایسے لوگوں پر نظر رکھیں اورکسی نہ کسی طرح خاموشی کے ساتھ انہیں امداد پہنچائیں تاکہ ان کی عزت نفس مجروح نہ ہو ۔ انہوں نے کہا کہ میری صاحب ثروت شخصیات سے بھی اپیل ہے کہ وہ پسے ہوئے طبقات کو راشن کا اتنا سامان دیں جس سے وہ کم از کم ماہ سکون کے ساتھ گزارا کر سکیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ریلیف پیکج کی گھر کی دہلیز پر فراہمی اچھا اقدام ہے تاہم اس میں اشیائے ضروریہ کی تعداد اور مقدار بڑھائی جائے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved