لاہور( این این آئی)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس پیر11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ جبکہ چاروں صوبوں میں اجلاس منعقد ہوں گے ۔اجلاس میں ماہ رمضان المبارک میں چاندکی ریت کافیصلہ اوراعلان کیاجائے گا۔
