امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پنجاب میں نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار، مزید 4 بچے چل بسے

لاہور ( این این آئی) ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار ہے، جہاں اس بیماری سے مزید 4 بچے چل بسے۔لاہور میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران نمونیا سے ایک بچے کی ہلاکت رپورٹ ہوئی۔

پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 363جبکہ لاہور میں ایک روز کے دوران 66 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 474اموات اور لاہور میں 77ہلاکتیں ہو چکی ہیں، جبکہ پنجاب میں اس سال 36ہزار 640 کیسز اور لاہور میں 8ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved