امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

چکن اور کھجور سمیت دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

سکھر/لاڑکانہ(این این آئی)رمضان سے قبل چکن اور کھجور سمیت مختلف ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔رمضان المبارک قریب آتے ہی سکھر میں کھجور کے ریٹ بڑھنا شروع ہوگئے ہیں سندھ کی اصیل کھجور کی قیمت600 سے بڑھ کر ایک ہزار کلو تک پہنچ گئی، ایرانی اور سعودی عرب کی کھجور کے ریٹ بھی بڑھ گئے۔

ایرانی کھجور500 سے 800 روپے جبکہ سعودی کھجور ایک ہزار سے 1500 کلو تک پہنچ گئی۔دوسری جانب لاڑکانہ میں مرغی کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں جس کی باعث غریب لوگوں کے لیے مرغی کھانا اب خواب سا بن گیا۔لاڑکانہ میں مرغی فی کلو 60 سے 700 روپے فی کلو فروخت جاری ہے، کچھ دن قبل مرغی فی کلو 550 سے 600 روپے فی کلو فروخت کی جا رہی تھی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved