امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

اپوزیشن کا پنجاب اسمبلی کے محاذ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی کے محاذ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا ، سنی اتحاد کونسل نے پنجاب اسمبلی کااجلاس ہنگامی طورپر طلب کرنے کے لئے ریکوزیشن سیکرٹری اسمبلی عامر حبیب کو جمع کرادی ۔ ریکوزیشن رانا آفتاب احمد خان ،چیف وہپ رانا شہباز ،کوآرڈی نیٹر سنٹرل پنجاب اویس ورک احمد خان بھچر،معین قریشی اور حسن ذکاء نیازی کی جانب سے جمع کرائی گئی۔

101اپوزیشن ارکان کے دستخطوں سے ریکوزیشن اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی گئی ہے جس میں امن و امان ،مہنگائی کی صورتحال کو زیر بحث لانے کے لئے اسمبلی اجلاس طلب کرنے کا کہا گیا ہے۔سنی اتحاد کونسل کی جانب سے جمع کروائی گئی ریکوزیشن میں مزید کہا گیا کہ مینڈیٹ چوری کے خلاف احتجاج کے دوران کارکنوں کی گرفتاریوں کامعاملہ بھی اپوزیشن ایوان میں اٹھانا چاہتی ہے ، کارکن احمد شاہ کو مبینہ طورپر پولیس کی جانب سے تشدد کانشانہ بنانے کا معاملہ بھی ایوان میں اٹھایاجائے گا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمدخان آئینی طور پر اپوزیشن کی ریکوزیشن پر 14روز کے اندر اسمبلی اجلاس طلب کرنے کے پابند ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved