امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ماہرہ خان کا بیٹے اذلان کے نام جذباتی پیغام

کراچی(این این آئی)گزشتہ برس دوسری بار شادی کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے اپنے بیٹے اذلان خان کے نام جذباتی پیغام شیئر کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے کتاب کے ایک ورق کی تصویر انسٹااسٹوری پر شیئر کی جس پر خوبصورت نظم تحریر ہے،جو غالبا اداکارہ کے اپنے بیٹے کیلئے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ماہرہ خان نے اس نوٹ کے ذریعے اپنے 17سالہ بیٹے اذلان سے جذبات و احساسات کا اظہار کیا ہے کہ وہ دیکھتے ہی دیکھتے بڑا ہوگیا۔

نظم کے مطابق بیٹا، ایک وقت تھا جب مجھے تمہیں اپنی گود میں اٹھانے کیلئے نیچے جھکنا پڑتا تھا، تم اپنے چھوٹے بازو اور ننھی انگلیاں میری جانب بڑھاتے تھے لیکن اب مجھے تمہیں دیکھنے کے لیے بس اپنا سر گھمانا پڑتا ہے،میں نہیں جانتی کہ یہ کب ہوگیا۔نظم میں لکھا ہے کہ تم کب چھوٹی چھوٹی گاڑیوں سے کھیلتے کھیلتے اتنے بڑے ہوگئے کہ مجھے گھر کے سودے سلف کی خریداری میں مدد کرنے لگے،تم مجھے اس وقت تک ہنساتے رہتے ہو جب تک میری آنکھوں سے آنسو جاری نہ ہو جائیں، میں تم سے اپنی زندگی کے حوالے سے بہت کچھ سیکھا ہے، تم اور میں ایک ساتھ پروان چڑھے ہیں، زندگی کے اس سفر میں خوبصورت ساتھی بننے کا شکریہ۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved