امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پی آئی اے کے فلیٹ میں جکارتا سے لایا گیا دوسرا طیارہ بھی شامل

جکارتہ (این این آئی)جکارتا سے پاکستان لایاگیا دوسرا طیارہ بھی قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے فلیٹ میں شامل کرلیاگیا۔اطلاعات کے مطابق لیزنگ کمپنی سے 2 سال سے تنازع کے بعد یہ طیارہ 3 ماہ قبل پاکستان لایاگیا تھا۔اس سے قبل دسمبر 2023 میں پاکستان لایا جانے والا ایک ایئر بس طیارہ پہلے ہی پی آئی اے میں سروس دے رہا ہے۔

7 فروری کو پاکستان لائے گئے طیارے کی تزئین و آرائش کا کام کراچی ایئرپورٹ پر مکمل کیا گیا۔طیارے نے کراچی سے لاہور کے لیے پہلی پرواز کی، طیارہ کراچی سے روانہ ہوکر صبح سوا 7 بجے لاہور پہنچا۔لیزنگ کمپنی سے تنازع کا شکار طیارہ دسمبر میں پاکستان پہنچا تھا، پی آئی اے کے فعال ایئر بس اے 321 طیاروں کی تعداد 17 ہوگئی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved