امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
pti

معاشی ماہرین کا پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف کو خط پر ردعمل

اسلام آباد(این این آئی)معاشی ماہرین کا پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط پر رد عمل ،معاشی ماہر و سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے معاہدے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،آئی ایم ایف معاشی اصلاحات کو دیکھتا ہے نہ کہ اندرونی سیاست کو۔انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی اس سے پہلے بھی کئی بار آئی ایم ایف کو خط لکھ چکی ہے جس کا نتیجہ صفر رہا۔

معاشی ماہر محمد یاسین نے کہاکہ پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ کر منفی سیاست کا ثبوت دیا،آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔نائب صدر لاہور چیمبر عدنان بٹ نے کہاکہ آئی ایم ایف حکومت اور ریاست سے معاہدے کرتا ہے، آئی ایم ایف جنرل ضیا اور جنرل مشرف سے بھی معاہدے کر چکا ہے۔انہوںنے کہاکہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا بے سود ہے، پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں آواز اٹھائے۔معاشی ماہر منور صابر نے کہاکہ آئی ایم ایف کا فارم 45یا 47سے کیا لینا دینا؟ آئی ایم ایف کے بورڈ میں امریکا اسٹیک ہولڈر ہے جس پر بانی پی ٹی آئی الزام لگا چکے ہیں۔منور صابر نے کہاکہ آئی ایم ایف سے نئی حکومت کامیاب ڈیل کر لے گی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved