امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

نیپرا نے لیسکو میں زائد بلنگ کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا

اسلام آباد(این این آئی)نیپرا نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)میں اوور بلنگ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر نیپرا کے مطابق تمام ڈویژنوں کا اوور بلنگ ڈیٹا مانگ لیا گیا ہے، 27فروری تک تمام ڈیٹا فراہم کردیا جائے۔

انہوں نے کہاکہ فراہم کردہ ڈیٹا کی روشنی میں ایس ای ایکسینز کے خلاف کارروائی ہوگی اور جو افسران ملوث ہیں انہیں فیلڈ سے ہٹا دیا جائے گا۔اوور بلنگ میں شاہ پور، کوٹ لکھپت، قصور، چونیاں، پھول نگر، شالیمار اور شاہدہ سرفہرست ہیں۔ایڈیشنل ڈائریکٹر نیپرا نے کہاکہ یہ آخری وارننگ دے دی ہے اب کارروائی ہوگی۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved