امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

حکومت نے قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں کمی کر دی

مکوآنہ (این این آئی)نگران حکومت کی جانب سے مختلف قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں کمی کر دی گئی ہے۔نیشنل سیونگز پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ کا شرح منافع کم کر کے پہلے 6 ماہ کیلئے 15.6 فیصد، سیونگ سرٹیفکیٹ پر دوسری ششماہی کا منافع 16.6 فیصد اور ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر سالانہ منافع کم کر کے 12 فیصد کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولر سکیم سرٹیفکیٹ پر سالانہ منافع 15 فیصد سے کم کر کے 14.6 فیصد، بہبود سیونگ اور پینشنرز بینیفٹ اکاؤنٹ پر منافع کی سالانہ شرح 15.36 فیصد، شہداء فیملی ویلفیئر اکاؤنٹ پر بھی منافع 15.36 فیصد مقرر کر دیا گیا ہے۔نیشنل سیونگز پاکستان کے مطابق شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹ، سروا اسلامک ٹرم اکاو?نٹ پر شرح منافع میں بھی کمی کر دی گئی ہے جبکہ سیونگ اکاو?نٹ پر منافع کی موجودہ شرح 20.50 فیصد پر برقرار رکھی گئی ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved