امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

کسی قسم کا دباؤ نہیں تھا، سابق کمشنر کے الزامات پر اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے مبینہ دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کی اعلٰی سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے جس دوران گواہان نے سابق کمشنر کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ 5 ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز کے بیانات قلمبند کر لیے گئے ہیں،

تمام افسران نے سابق کمشنر کے الزامات کی تردید کردی ہے۔ذرائع کے مطابق افسران نے مؤقف اپنایا ہم پر کسی قسم کا دباؤ نہیں تھا۔ذرائع نے کہا کہ کہ اگلے مرحلے میں ریٹرننگ افسران کو طلب کرکے بیان ریکارڈ کیا جائیگا، راولپنڈی ڈویژن سے قومی اسمبلی کے 13 حلقوں کے ریٹرننگ افسران کے بیانات قلم بند کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق خصوصی کمیٹی صوبائی اسمبلی کے 26 حلقوں کے ریٹرننگ افسران کے بیانات بھی قلم بند کرے گی۔یاد رہے کہ گزشتہ روز الیکشن کمیشن کی خصوصی کمیٹی نے ٹی او ارز طے کیے تھے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved