امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے نیا ریکارڈ بنا دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے سیزن 9 کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے نیا ریکارڈ بنا دیا۔بابر اعظم پی ایس ایل میں 3 ہزار رنز بنانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں، ان کے علاوہ کوئی بھی بلے باز 2500 سے زائد رنز بھی عبور نہیں کرسکا۔بابر اعظم نے 80 اننگز میں 44.83 کی اوسط سے 3 ہزار 4 رنز بنائے ہیں،

انہوں نے ٹونامنٹ میں 29 نصف سنچریاں اور ایک سنچری اسکور کی ہے۔اتوار کے روز قذافی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ہونے والے میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم 42 گیندوں پر 68 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے تھے۔تاہم وہ اپنی ٹیم کو کامیابی نہ دلواسکے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 16 رنز سے فتح حاصل کرلی۔پی ایس ایل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز وں میںبابر اعظم 3004 کے ساتھ پہلے ،فخر زمان2381رنز کے ساتھ دوسرے جبکہ شعیب ملک2082 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved