امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

سوات کے سیاحتی مقامات مالم جبہ اور کالام کے علاوہ وادی کاغان اور مری میں برفباری

سوات (این این آئی)سوات کے سیاحتی مقامات مالم جبہ اور کالام کے علاوہ وادی کاغان اور مری میں برفباری ہوئی جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا تفصیلات کے مطابق مسلسل برفباری کے بعد سیاحتی مقامات میں ہر سو سفیدی چھاگئی، خوبصورت نظاروں سے لطف اٹھانے سیاحوں نے سوات کا رخ کرلیا۔میدانی علاقوں مینگورہ اور دیگر علاقوں میں بارش کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

اسی طرح ایبٹ آباد شہر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری رہا جس کے بعد بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا، مقامی لوگ انگیٹھیاں جلاکر سردی کی شدت دور کرنے پر مجبور ہوئے۔ویدر اپڈیٹس کے مطابق کوائی کاغان وادی میں وقفے وقفے سے برف باری ہو ئی۔ویدر اپڈیٹس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بتایا کہ ملکہ کوہسار مری میں بھی ہلکی برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved