امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

ناک میں سب سے زیادہ ماچس کی تیلیاں پھنسانے کا ریکارڈ قائم

کوپن ہیگن(این این آئی) ڈینمارک سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنے نتھنوں میں 68 ماچس کی تیلیاں پھنسا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ نام کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 39 سالہ پیٹر وون ٹینجن بسکوو یہ ریکارڈ بنانے والے پہلے شخص ہیں۔

اس اعزاز کو حاصل کرنے کے لیے ان کو نتھنوں میں کم از کم 45 تیلیاں لازمی پھنسانی تھیں۔گینیز ورلڈ ریکارڈز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حیران کن طور پر انہیں ایسا کرنے پر تکلیف محسوس نہیں ہوئی۔ ان کے نتھنے بڑے ہیں اور جِلد کافی لچک دار ہے، ممکن ہے اس سے انہیں مدد ملی ہو۔پیٹر بسکوو کا کہنا تھا کہ انہوں نے ماچس کی تیلیوں کے چیلنچ کا انتخاب کافی چھان پھٹک کے بعد کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ وہ اپنا ریکارڈ توڑ سکیں گے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ مستقبل میں اس کی کوشش نہیں کریں گے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...
اینٹی بائیوٹک ادویات صرف باقاعدہ نسخے پر دستیاب ہونی چاہئیں،طبی ماہرین...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Mshijazi. All Rights Reserved