وسلو(این این آئی)ناروے نے اعلان کیا ہے انسانی بنیادوں پر فلسطینیوں کے لیے کام کرنے والا ادارے اونرواکو 26 ملین ڈالر کی فنڈنگ کرے گا۔ اگر ضرورت پڑی تو اس طے شدہ رقم میں مزید اضافہ بھی کیا جا سکتا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ناروے کی طرف سے اپنے تازہ اعلان میں کہا گیا کہ وہ اونرواکی فنڈنگ اس سال بھی جاری رکھے گا ۔ وزارت خارجہ ناروے کے مطابق ان طے شدہ فنڈز کے بعد مزید فنڈز بھی ضرورت ہوئی تو دیے جائیں گے۔