امید اچھی رکھو لیکن تیاری برے حالات کے حساب سے کرو


مُحبت مُجھے اُن جوانوں سے ہے تاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

مسلم لیگ (ن) کو پنجاب اسمبلی میں خواتین کی کم از کم 30مخصوص نشستیں ملنے کا امکان

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کو اب تک کے انتخابی نتائج کے مطابق خواتین کی کم از کم 30مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے ۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کے لئے58خواتین کے ناموں پر مشتمل ترجیحی فہرست جمع کروائی گئی ہے ،الیکشن کمیشن اس ترجیحی فہرست کے مطابق خواتین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

مسلم لیگ (ن) کی ترجیحی فہرست کے مطابق ذکیہ شاہنواز، عشرت اشرف، تہمینہ دولتانہ، مریم اورنگزیب، عظمی بخاری ،حنا پرویز بٹ، سلمی سعدیہ تیمور، راحیلہ خادم حسین، بشری بٹ، ثانیہ عاشق جبیں، سلمی بٹ ،کنول پرویز، مہوش سلطانہ، نوشین عدنان، عاصمہ احتشام الحق، کوثر جاوید، عظمی جبیں راجہ، امبرین اسماعیل ،ممتاز بیگم، سنبل ملک حسین، رخسانہ کوثر، شازیہ رضوان، موتیہ بیگم، رابعہ نسیم فاروقی، سونیا عشر، عظمی کاردار، صفیہ سعید، تاہیا نون، آمنہ حسن، عاصمہ ناز عباسی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی ۔ دوسری جانب قومی اسمبلی میں طاہرہ اورنگ زیب، شائستہ پرویز ملک، مریم اورنگ زیب، نذہت صادق، مسرت آصف خواجہ، سیما جیلانی، شزا خواجہ، رومینہ خورشید عالم کامخصوص نشستوں پر رکن بننے کا امکان ہے۔

v>
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب

صحت
سردی میں فالج اور دل کے دورے کا خطرہ کیوں بڑھ جاتا ہے...
عالمی ادارہ صحت نے ٹی بی کی تشخیص کیلئے نیا ٹیسٹ متعارف کرادیا...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 672ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں،ماہرین...
پاکستان میں سال میں ایک لاکھ چھاتی کے سرطان کے کیسز سامنے آئے ہیں...
پاکستان میں امراض قلب میں مبتلا نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ...
پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں...
بلوچستان سے پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ، پولیو کے کیسز کی تعداد 15 ہو گئی...
اکتوبر میں ڈینگی کیسز میں اضافے کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری...

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2025 Mshijazi. All Rights Reserved